نشہ آور چیز کھلا کر بوڑھی خاتون کو ہلاک کر دیا حضرت ابن مسعود بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : مسلمان کو گا لی دینا فسق ہے اور اسے قتل کرنا کفر ہے۔ (متفق علیہ) اللہ کی پناہ – صرف چند ہزار کی نقدی کی خاطر اتنا بڑا قدم – اس طرح انسان کتنا کچھہ کما سکتا ہے ؟ اور اس طرح کے لوگ اپنی اولاد کو کیا سکھاتے ہوں گے ؟ اور کس منہ سے ان کی اچھی تربیت کریں گے اور کس منہ سے معاشرے میں عزت سے رہیں گے ؟ http://piczasso.com/i/v69ot.gif |
All times are GMT +5. The time now is 04:48 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.