19-02-2010, 11:53 AM | #1 |
Prayer Carpet (Masha Allah) السلام عليکم ترکي کے ايک شہري OzencSoner نے روشن دھاگوں سے بني ايک جائے نماز تيار کي ہے ۔ اس ايجاد نے ايک بين الاقوامي نمائش ميں دنيا بھر سے آئے افراد کو ہلا کر رکھديا ۔ اس کا ميکينزم قبلہ کي سمت کے مطابق کام کرتا ہے ۔ جائے نماز کي سمت جتني زيادہ قبلے ( مکہ مکرمہ ) کي جانب ہوگي اس کي روشني ميں اضافہ ہوتا جائے گا ۔ اور مکمل طور پر قبلہ رخ ہونے پر يہ پوري روشن ہوجائے گي ! ۔ ۔ ۔ | |
Tags |
allah, carpet, masha, prayer |
|