10-12-2012, 07:46 PM
|
| | | Join Date: Sep 2007 Location: near Govt College of Science Multan Pakistan
Posts: 9,693
Contact Number: Removed Program / Discipline: BSIT Class Roll Number: 07-15 | |
دنیا کا آٹھواں عجوبہ ملالہ """"دنیا کا آٹھواں عجوبہ ملالہ """
،دنیا کی پہلے نیورو سرجری جس میں سر کے بال نہیں کاٹےگئے
،دنیا کا پہلا نیورو آپریشن جس میں سٹچ ٹائم بہت ہی کم تھا
،دنیا میں پہلا گن شارٹ جس سے سوراخ نہیں ہوا بلکے گولی پھسل کر ہمارے میڈیا کے دماغ میں گھس گئی
دنیا کا پہلا نیورو مریض جس نے ہوش میں آتے ہی پین اور پیپر مانگ لیا
"میں کہا ہوں "
،دنیا کے پہلے طالبان جنہو نے فائرنگ کلاشنکوف سے کی ،پر نشان ایئر گن جتنا ہوا
دنیا کی پہلی گورمنٹ، حملہ سوات میں ہوا، حملہ آور دیر کے راستے بھاگ گئے،
!ذمداری افغانستان میں موجود طالبان نے لی اور آپریشن وزیرستان میں کرنے کا فیصلہ
!!!!اور جو اس کہانی کو نہ مانے وہ انسانیت کا دشمن !!! |