View Single Post
Old 18-12-2011, 03:08 AM   #1
thecool
Pink اور اگر اللہ تعالى اپنے بندوں كے ليے روزى كشادہ كر دے


‎{ اور اگر اللہ تعالى اپنے بندوں كے ليے روزى كشادہ كر دے تو وہ زمين ميں فساد كرنے لگيں، ليكن اللہ تعالى جتنى چاہتا ہے اسى كےمطابق روزى اتارتا ہے، يقينا وہ اپنے بندوں كى خبر ركھنے والا اور ديكھنے والا ہے }الشورى ( 27 ).
  Reply With Quote