View Single Post
Old 14-09-2011, 02:58 PM   #1
.BZU.
Not Matter Mazlom ki badua se bacho, مظلوم کی بد دعا سے ڈرنا اور بچنا.

مظلوم کی بد دعا سے ڈرنا اور بچنا.

حضرت ابن عبّاس رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کہ پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل کو یمن کی طرف بھیجتے ہوے فرمایا: مظلوم کی بد دعا سے بچنا کیونکہ اس کے اور الله تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا.

حوالہ: صحیح بخاری ، 2338

Narrated from Hazrat Ibn.Abbas (R.A) that Beloved Prophet (S.A.W.W) Said to Hazrat Muaaz Bin Jabl while sending him to Yemen, "Protect yourself from the curse of oppressed because there is no wall between it (curse of oppressed) and ALLAH (S.W.TA'ALA)

Ref: (Simple English translation) Sahih Bukhari , Hadith 2338
  Reply With Quote