ھے نفس کے ہاتھوں تو مجبور کتنا
سب جان کے بھی ھے لا شعور کتنا
ایک سجدے کے انکار نے ابلیس کو شیطان بنا دیا
تو خود جان لے تیرا ھے قصور کتنا
جن کی سنت پر چلنا تجھے گوارہ نہیں
تیرے واسطے روئے تھے وہ حضورّ کتنا
تو نے چکھی ہے فقط گناہوں کی لذت
تو کیا جانے ذکر الہی میں ھے سرور کتنا