View Single Post
Old 22-09-2009, 08:24 AM   #4
احسن
Default Re: حکاياتِ تصّوف

ماشاء اللہ
آپ کی باتیں تو ایسی ہیں جن سے غیر مقلد ہونے کی بو آرہی ہے

بو کہا ہے بدبو نہیں کہا

اور آپ نے سارے حوالے رضا خانیوں کے اُٹھا کر دے دئیے

جبکہ اُن اہلِ بدعت لوگوں کو قرآن کی ایک آیت تو سمجھ نہ آئی

آپ حضرت شافعی صاحب کو مانتے ہیں؟

حیرت ہے؟

اِس کی تصدیق کیجئے

کیونکہ غیر مقلدین تو اُنہیں گالیاں دیتے ہیں

دین کی بات خود ساختہ اجتہاد سے کیسے ہونے لگ گئی؟

حیرت ہے حضرت شافعی صاحب نے ذکر اللہ کو کفر کہا؟

یہ کہاں پڑھ لیا؟

آپ کس کی تقلید کے قائل ہیں

؟؟؟

میں شافعی ہوں

برملا کہتا ہوں

آپ بات کرنا چاہتے ہیں ضرور کریں

بندہ حاضر ہے

والسلام
  Reply With Quote