BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan Right Header

HOME BZU Mail Box Online Games Radio and TV Cricket All Albums
Go Back   BZU PAGES: Find Presentations, Reports, Student's Assignments and Daily Discussion; Bahauddin Zakariya University Multan > Welcome to all the Students > Articles > Science & Technology


Reply
 
Thread Tools Search this Thread Rating: Thread Rating: 1 votes, 5.00 average. Display Modes
Old 01-10-2010, 06:20 PM   #1
خلائی ہوٹل بنانے کا روسی منصوبہ
Nadeem Iqbal Nadeem Iqbal is offline 01-10-2010, 06:20 PM
Rating: (1 votes - 5.00 average)

روس کی ایک کمپنی نے دولت مند خلائی سیاحوں کے لیے ایک خلائی ہوٹل بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔اوربیٹل ٹیکنالوجی نام کی کمپنی کا کہنا ہے کہ چار کمروں پر مشتمل انتہائی آرام دہ گیسٹ ہاؤس 2016 تک مدار میں پہنچ سکتا ہے

کمپنی کے مطابق مہمانوں کو سویوز شٹل کے ذریعے اس گیسٹ ہاؤس تک لیجایا جائے گا۔اسی طرح کی شٹل سے خلابازوں کو سپیس سٹیشن لیجایا جاتا ہے۔
ماسکو کی اس کمپنی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ ہوٹل کس طرح بنایا جائے گا اور اس کی فنڈنگ کیسے ہوگی۔
ابھی تک امریکی تاجر ڈینس ٹیٹو جیسے خلائی سیاح انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کے خلابازوں کے ساتھ گئے تھے۔کمپنی کے چیف ایگزیکیوٹیو سرگیئوکوستینکو کے مطابق یہ ہوٹل انتہائی آرام دہ ہوگا۔ان کا کہنا ہے کہ یہ ہوٹل آپ کو سپیس سٹیشن کی یاد نہیں دلائے گا بلکہ زمین کے ہوٹل جیسی سہولیات مہیا کرانے کی کوشش کی جائے گی۔
سرگیئوکوستینکو کا کہنا تھا یہ ہوٹل دولت مندوں اور ایسے لوگوں کے لیے ہے جو خلاء میں ریسرچ کرنا چاہتے ہیں۔یہ ہوٹل اسی مدار میں رہے گا جہاں سپس سٹیشن ہے۔اس ہوٹل میں سات لوگوں کے رہنے کی گنجائش ہوگی۔
انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ اس ہوٹل کا کرایا کتنا ہوگا ۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ کھانے کا انتظام مہمانوں کی مرضی کے مطابق ہوگا اور ایسی کوشش بھی کی جا رہی ہے کہ کھانا بنانے کے لیے نامور باورچیوں کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس پراجیکٹ کے لیے روسی اور امریکی سرمایاکار لاکھوں ڈالر خرچ کرنے کے لیے تیار ہیں۔


__________________
Bzu news and events visit
http://www.bzuevents.info/

 
Nadeem Iqbal's Avatar
Nadeem Iqbal
BZU EVENTS

Join Date: Nov 2008
Location: *************
Posts: 294
Contact Number: +923xxxxxxxxx
Program / Discipline: BSCS
Class Roll Number: 00-00
Views: 1707
Reply With Quote
Reply

Tags
article, منصوبہ, ہوٹل, بنانے, hotel, خلائی, روسی, science, space, urdu


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools Search this Thread
Search this Thread:

Advanced Search
Display Modes Rate This Thread
Rate This Thread:

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are On
Refbacks are On


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
internet main inqalab انٹرنیٹ میں انقلاب،26 ٹیرا بائیٹ کا ڈیٹا ایک سکینڈ میں منتقل ہوگا .BZU. Tech world 0 24-05-2011 11:17 AM
saghar siddiqui: charaaghe toor jalao: mehdi hassan چراغ طور جلاؤ : ساغر صدّیقی Gunjial My Fav Ghazal 0 09-10-2010 04:36 PM
مثالی معاشرہ بنانے والی سات چیزیں muhammad_ijaz Islam 0 05-10-2010 07:22 PM
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے پہلی مرتبہ عالمی درجہ بندی میں پہلی دس پوزیشنوں میں جگہ بنا لی ہے۔ Gunjial Daily News And halat-e-hazra 0 02-10-2010 12:27 PM
شاہد آفریدی آل راؤنڈرز کی فہرست میں اب بھی شامل ہیں اور نمبر تین پر ہیں۔ Gunjial Daily News And halat-e-hazra 0 02-10-2010 12:22 PM

Best view in Firefox
Almuslimeen.info | BZU Multan | Dedicated server hosting
Note: All trademarks and copyrights held by respective owners. We will take action against any copyright violation if it is proved to us.

All times are GMT +5. The time now is 04:17 PM.
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.