![]() |
| | #1 |
| حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : سوار پیدل چلنے والے کو، پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں۔ (متفق علیہ) اور بخاری کی ایک روایت میں ہے : چھوٹا بڑے کو سلام کرے۔ سبحان اللہ کتنے پیارے آداب ہیں – اگر سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے تو اس سے تکبر کی نفی ہوتی ہے – تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں تو یہ ادب کی بات ہوتی ہے | |
|
| Tags |
| سلام, کرے, کوئ |
| |