|
Islam Full of Islamic Stuff |
View Poll Results: آپ مسلمان سے ملتے وقت سلام کہتے ہیں یا ہیلو ؟ | |||
سلام | 2 | 100.00% | |
ہیلو | 0 | 0% | |
کوئی اور بات | 0 | 0% | |
Voters: 2. You may not vote on this poll |
| Thread Tools | Rate Thread | Display Modes |
18-09-2010, 07:25 PM | #1 |
سلام بہتر ہے یا ہیلو " جب گھروں میں جایا کرو تو اپنے (گھر والوں کو) سلام کیا کرو۔ (یہ) خدا کی طرف سے مبارک اور پاکیزہ تحفہ ہے sura24 aya=""61"" ایک مسلمان ہر دوسرے مسلمان کو ملتے وقت سلامتی کی دعا دیتا ہے – اب جو اسے دہشت گرد کہے تو یہ اس کی اپنی سمجہ کا قصور ہے – جب کہ ہیلو کا کوئی مطلب ہے ہی نہیں – یہ صرف ایک لفظ ہے جو ملتے وقت کہا جاتا ہے | |
Tags |
یا, ہیلو, بہتر, سلام |
|