View Single Post
Old 18-09-2010, 07:25 PM   #1
muhammad_ijaz
Default سلام بہتر ہے یا ہیلو

"

جب گھروں میں جایا کرو تو اپنے (گھر والوں کو) سلام کیا کرو۔ (یہ) خدا کی طرف سے مبارک اور پاکیزہ تحفہ ہے
sura24 aya=""61""

ایک مسلمان ہر دوسرے مسلمان کو ملتے وقت سلامتی کی دعا دیتا ہے – اب جو اسے دہشت گرد کہے تو یہ اس کی اپنی سمجہ کا قصور ہے – جب کہ ہیلو کا کوئی مطلب ہے ہی نہیں – یہ صرف ایک لفظ ہے جو ملتے وقت کہا جاتا ہے


  Reply With Quote