|
Islam Full of Islamic Stuff |
| Thread Tools | Rate Thread | Display Modes |
22-09-2010, 09:56 PM | #1 |
امریکہ میں متنازعہ اعلان کے بعد قبول اسلام میں اضافہ اسی نے آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے اپنے اپنے اندازے کے مطابق نالے بہہ نکلے پھر نالے پر پھولا ہوا جھاگ آ گیا۔ اور جس چیز کو زیور یا کوئی اور سامان بنانے کے لیے آگ میں تپاتے ہیں اس میں بھی ایسا ہی جھاگ ہوتا ہے۔ اس طرح خدا حق اور باطل کی مثال بیان فرماتا ہے۔ سو جھاگ تو سوکھ کر زائل ہو جاتا ہے۔ اور (پانی) جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے وہ زمین میں ٹھہرا رہتا ہے۔ اس طرح خدا (صحیح اور غلط کی) مثالیں بیان فرماتا ہے (تاکہ تم سمجھو) sura13 aya=""17"" اسلام زمانے میں مٹنے کو نہیں آیا اتنا ہی یہ ابھرے گا جتنا تم دباؤ گے | |
Tags |
میں, متنازعہ, امریکہ, اسلام, اعلان, اضافہ, بعد, قبول |
Thread Tools | Search this Thread |
Display Modes | Rate This Thread |
|