View Single Post
Old 22-09-2010, 09:56 PM   #1
muhammad_ijaz
Default امریکہ میں متنازعہ اعلان کے بعد قبول اسلام میں اضافہ

اسی نے آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے اپنے اپنے اندازے کے مطابق نالے بہہ نکلے پھر نالے پر پھولا ہوا جھاگ آ گیا۔ اور جس چیز کو زیور یا کوئی اور سامان بنانے کے لیے آگ میں تپاتے ہیں اس میں بھی ایسا ہی جھاگ ہوتا ہے۔ اس طرح خدا حق اور باطل کی مثال بیان فرماتا ہے۔ سو جھاگ تو سوکھ کر زائل ہو جاتا ہے۔ اور (پانی) جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے وہ زمین میں ٹھہرا رہتا ہے۔ اس طرح خدا (صحیح اور غلط کی) مثالیں بیان فرماتا ہے (تاکہ تم سمجھو)
sura13 aya=""17""

اسلام زمانے میں مٹنے کو نہیں آیا
اتنا ہی یہ ابھرے گا جتنا تم دباؤ گے


  Reply With Quote