15-09-2010, 05:49 AM | #1 |
نماز اور صدقہ کا قبول نہ ہونا بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم - نبی علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا کہ قبول نہیں ہوتی کوئی نماز بغیر طہارت کے اور نہ کوئی صدقہ چوری کے مال سے - ( ترمذی - حسن صحیح )" | |
Tags |
ہونا, اور, صدقہ, نماز, قبول |
|