View Single Post
Old 15-09-2010, 05:49 AM   #1
muhammad_ijaz
Thumb Down نماز اور صدقہ کا قبول نہ ہونا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم -
نبی علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا کہ قبول نہیں‌ ہوتی کوئی نماز بغیر طہارت کے اور نہ کوئی صدقہ چوری کے مال سے - ( ترمذی - حسن صحیح )"
  Reply With Quote