فلسطين ايك ملك جس كى اپنی كوئى سمندرى فوج نهيں
فلسطين ايك ملك جس كى اپنی كوئى فضائى فوج نهيںٴ
فلسطين ايك ملك جس كى اپنی كوئى منظم جاسوس فوج نهيں
فلسطين ايك ملك جس كى اپنی كوئى زمينى فوج نهيں
فلسطين ايك ملك جهاں كوئي دفاعى وعسكرى اسلحہ فیکٹری نہیں
پھر بھی انسانیت کے سب سے بڑےدشمن یہود اور یہودی دھشت گردی کے خلاف صرف اللہ کے بھروسے اور اس کی غیبی مدد کے سہارے نہتے فلسطینیوں کی زبردست مزاحمت و جہاد جاری ہے0----اللہ اکبر ---------
یہ غازى يہ تیرے پر اسرار بندے
جنہیں تونے بخشا ہے ذوق خدائی
شہادت ہے مقصود و مطلوب مومن
نا مال غنیمت نا کشور کشـــــــائی
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لـــــــــــــــــذت آشنائی
---------------------------------------
کیا اب بھی ہر طرح کے دفاعی اور مالی وسائل سے مالا مال عرب اور ایٹمک اسلامی ممالک کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ اصل قوت ایمانی قوت ہے-
----------کافر ہے تو شمشیر پر کرتا ہے بھروسہ
مومن ہے تو بے تیغ لڑتا ہے سپاہی
کافروں پر ہماری فتح ھماری ایمانی قوت اور جذبہ جھاد اور گناہوں سے دوری اور کثرت استغفار پر منحصر ہوتی ہے-ایسے قوی ایمان والے ایک مومن دو بلکہ دس کافر پر بھاری پڑ جاتے ہیں-
لیکن
جب ایمانی قوت ویسی نا ہو جو اسلام چاھتا ہے اور ھم گناہ میں اپنے کافر دشمن سے برابر ہوں تو جنگ کے فیصلے مادی بنیادوں پر ہوتے ہیں- جس کے پاس جتنا ۔زیادہ اسلحہ جتنی تیاری جتنی فوج وہ جیت جاتا ہے -اور تب جنگ اسلام کفر کی نہیں بلکہ مادی وسائل بمقابلہ مادی وسائل کی ہو جاتی ہے------
عالم اسلام کی یہودیت عیسایئت اور کفر کے خلاف جب بھی تاریخی تجزیہ کریں گے تو حضرت عمر کے اس بتلائے ہوئے اسلامی جنگی حکمت کو 100% درست پائیں گے-
----------------------------------
فی الحال 99%جھوٹے اور بکاؤ میڈیا سے جو خبریں مل رہی ہیں وہ اہل ایمان کے حق میں قطعا بھی حوصلہ کن نہیں ہیں - بہر حال
آیئےمل جل كر مظلوم اخوان فلسطین اور اپنے لیئے دعا کریں
اللهم لا تسلط علينا بذنوبنا من لا يرحمنا
بار الہ ہم پر ہمارے گناہوں کے سبب ایسے دشمن مسلط نا کردینا جو ہم پر ترس نا کھائیں ----------آمین
كتبه العبد العاصى :- سالم فريادى