عورت
*خدا کا عظيم تحفہ مجموعۂ اخلاق ہے۔
*فطرت کا حسين شاہکار ہے۔
*چار ديواري کي زينت ہے۔
*ہر چيز کو خوبصورت ، ہر کام کو دلچسپ اور ہر مقام کو گلزار بنا ديتي ہے۔
*ايسي حاکم ہے ، جو دنيا ميں فوج کے بغير حکومت کرتي ہے۔
*غريب کي جھونپڑي کو بھي اپني صاف و شفاف ہستي سے شيش محل بنا ديتي ہے۔
*دنيا ميں ماں کے روپ ميں سب سے بڑي نعمت ہے۔
*محبت اور ايثار کے لئے تخليق کي گئي ہے۔
*بچوں کي پرورش کر کے ايک عظيم کام سر انجام ديتي ہے۔
*اپنے آپ کو وقت اور حالات ميں ڈھالنا خوب جانتي ہے۔
*بيوي ہے تو وفا کي ديوي ، بيٹي ہے تو ماں باپ کي طاقت ، بہن ہے تو عزتوں کي امين ، اس کا ہر روپ نرالا اور محبتوں کا مظہر ہے۔
*ايک مضبوط کردار ، بلند و بالا حوصلے اور شرم وحيا کا پيکر ہے۔
*آسمان کا تحفہ اور زمين کي خوشبو ہے۔