Aurat, عورت Woman عورت *خدا کا عظيم تحفہ مجموعۂ اخلاق ہے۔ *فطرت کا حسين شاہکار ہے۔ *چار ديواري کي زينت ہے۔ *ہر چيز کو خوبصورت ، ہر کام کو دلچسپ اور ہر مقام کو گلزار بنا ديتي ہے۔ *ايسي حاکم ہے ، جو دنيا ميں فوج کے بغير حکومت کرتي ہے۔ *غريب کي جھونپڑي کو بھي اپني صاف و شفاف ہستي سے شيش محل بنا ديتي ہے۔ *دنيا ميں ماں کے روپ ميں سب سے بڑي نعمت ہے۔ *محبت اور ايثار کے لئے تخليق کي گئي ہے۔ *بچوں کي پرورش کر کے ايک عظيم کام سر انجام ديتي ہے۔ *اپنے آپ کو وقت اور حالات ميں ڈھالنا خوب جانتي ہے۔ *بيوي ہے تو وفا کي ديوي ، بيٹي ہے تو ماں باپ کي طاقت ، بہن ہے تو عزتوں کي امين ، اس کا ہر روپ نرالا اور محبتوں کا مظہر ہے۔ *ايک مضبوط کردار ، بلند و بالا حوصلے اور شرم وحيا کا پيکر ہے۔ *آسمان کا تحفہ اور زمين کي خوشبو ہے۔ |
All times are GMT +5. The time now is 07:20 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.2
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.