’’قیامت کے دن اللہ کریم فرمائیں گے کہ
میری بزرگی کے لیے آپس میں محبت کرنے والے... کہاں ہیں؟
آج میں انھیں اپنے سایے میں رکھوں اور آج کے دن کوئی سایہ نہیں سوائے میرے سائے کے‘‘۔
صحیح مسلم کتاب البر والصلوۃ ،باب فضل الحب فی اللہ
..حضرت انس رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کہ پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے دوسرے مسل...مان بھائی کے لیے بھی وہی پسند نہ کر لے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہو
حوالہ: (مفہوم) صحیح بخاری، کتاب الایمان، حدیث 12
Narrated Anas (R.A): The Prophet (S.A.W.W) said, "None of you will have faith till he wishes for his (Muslim) brother what he likes for himself."
Ref: Sahih Al-Bukhari; the Book Of Belief; Hadith# 12