18-10-2011, 10:56 AM | #1 |
سونا چاندي خرچ کرنے سے بہتر عمل سونا چاندي خرچ کرنے سے بہتر عمل حضرت معاذ رضي اللہ عنہُ نے کہا کہ رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا؛ کيا ميں تمہيں وہ عمل نہ بتاوُں جو تمھارے تمام اعمال سے بہتر، تمہارے مالک کے نزديک تمہارے تمام اعمال سے زيادہ پاکيزہ، تمہارے درجات ميں سب سے زيادہ بلند، تمہارے ليے سونا چاندي خرچ کرنے سے بہتر اور اس سے بھي بہتر ہے کہ کل تم اپنے دشمن سے ملو وہ تمہاري گردنيں ماريں اور تم ان کي گردنيں مارو۔ انھوں نے کہا کيوں نہيں يا رسول اللہ! 0ضرور بتائيے0 فرمايا ؛اللہ کا ذکر۔؛ مسند احمد؛ 239/5 | |
Tags |
بہتر, خرچ, سونا, عمل, چاندي, کرنے |
Thread Tools | Search this Thread |
Display Modes | Rate This Thread |
|