View Single Post
Old 18-10-2011, 10:56 AM   #1
thecool
Islamic سونا چاندي خرچ کرنے سے بہتر عمل

سونا چاندي خرچ کرنے سے بہتر عمل

حضرت معاذ رضي اللہ عنہُ نے کہا کہ رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا؛
کيا ميں تمہيں وہ عمل نہ بتاوُں جو تمھارے تمام اعمال سے بہتر، تمہارے مالک کے نزديک تمہارے تمام اعمال سے زيادہ پاکيزہ، تمہارے درجات ميں سب سے زيادہ بلند، تمہارے ليے سونا چاندي خرچ کرنے سے بہتر اور اس سے بھي بہتر ہے کہ کل تم اپنے دشمن سے ملو وہ تمہاري گردنيں ماريں اور تم ان کي گردنيں مارو۔
انھوں نے کہا کيوں نہيں يا رسول اللہ! 0ضرور بتائيے0 فرمايا ؛اللہ کا ذکر۔؛

مسند احمد؛ 239/5
  Reply With Quote