03-10-2010, 07:43 AM
|
| HALAKU KHAN | | Join Date: Jul 2010 Location: PAKISTAN Age: 41
Posts: 373
Contact Number: +923007970483 Program / Discipline: Mass Communication Class Roll Number: 32456 | |
مسافروں میں ابھی تلخیاں پُرانی ہیں مسافروں میں ابھی تلخیاں پُرانی ہیں
سفر نیا ہے، مگر کشتیاں پُرانی ہیں
یہ کہہ کے اس نے شجر کو تنے سے کاٹ دیا
کہ اس درخت میں کچھ ٹہنیاں پُرانی ہیں
ہم اسلۓ بھی نۓ ہمسفر تلاش کریں
ہمارے ہا تھ میں بیساکھیاں پُرانی ہیں
پرانی باتیں ہیں، اخبار سب پرانے ہیں
پرانے چہرے ہیں، اور کُرسیاں پُرانی ہیں
پلٹ کے گاؤں میں ، میں اسلۓ نہیں آیا
میرے بدن پہ ابھی دھجّیاں پُرانی ہیں |