View Single Post
Old 13-05-2009, 12:17 PM   #1
وزن بڑھانا/قد بڑھانا /جسم موٹا کرنا /موٹاپا دور کرنا
Foki Foki is offline 13-05-2009, 12:17 PM

وزن بڑھانا
کیلے کھانے سے انسان کا وزن بڑھتا ہے ۔

قد بڑھانا
قد بڑھانے کے لئے نیند ضروری ہے اگر روزانہ ۱۲ گھنٹے سویا جائے تو قد بڑھنا شروع ہو جاتا ہے اگر کسی کو نیند نہ آئے تو پھر بھی پست قد آدمی یا عورت کو لیٹے رہنا چاہیئے ۔

جسم موٹا کرنا
جسم کو موٹا کرنا مقصود ہو تو روزانہ رات کو سیب کی قاشیں بنا کر کھلی فضا میں ایسی جگہ رکھ دیں جہاں چاند کی روشنی اور شبنم پڑ سکے صبح منہ ہاتھ دھو کر قاشیں کھالیں چند روز میں ہی جسم موٹا ہونا شروع ہوجائے گا نیز چہرہ بھی ہشاش بشاش نظر آئے گا ۔

موٹاپا دور کرنا ۔
موٹاپا دور کرنے ہو تو نہار منہ لیموں کا رس نچوڑ کر پئیں اگر زیادہ موٹاپا دور کرنا ہو تو پھر دن میں تین مرتبہ ایک ایک لیموں بہت سے پانی میں ملا کر پینا چاہیئے نیز نشائستہ دار غذاؤں کے استعمال کو بھی کم کر دینا چاہیئے ۔

__________________
MUHAMMAD FURQAN LATIF CH.

QUICKLINX
WIRELESS

House# 341, Block-H, Hazrat Usman Street, Sabzazar Scheem, Multan Road, Lahore.

Tel: 042-37495200, Fax: 042-37495200, Cell: 0321-848 4454





 
Foki's Avatar
Foki
Always keep halaal

Join Date: May 2009
Location: Lahore
Posts: 360
Contact Number: 0321-8484454
Program / Discipline: Engineering
Class Roll Number: 16D2-208050-I
Views: 3279
Reply With Quote