View Single Post
Old 14-04-2018, 08:40 PM   #1
میجر جنرل مقصود عباسی
Gunjial Gunjial is offline 14-04-2018, 08:40 PM

میجر جنرل مقصود عباسی انتقال کرگئے ۔

یہ وہ عظیم انسان ہیں جنکو علاج کے لیئے ڈاکٹرز کی جانب سے امریکہ بھیجنے کی تجویز دی گئی

مگر پاک فوج کے اس جرنیل نے یہ کہہ کر امریکہ میں علاج کے لیئے جانے سے انکار کردیا کہ میں افواج پاکستان میں اہم ذمہ داریوں پر تعینات رہا ہوں

میرے سینے میں دفاع وطن کے اہم راز ہیں اور جب امریکہ علاج کے لیئے جاوں گا تو وہاں ادویات کے اثرات سے میری دھرتی کے اہم راز مجھ سے افشا ہوسکتے ہیں

میں نہیں چاہتا کہ میں اپنی جان کے عوض اپنی دھرتی کے راز افشاء کروں اور یوں انہوں نے خدا کی جانب سے دی ہوئی سانسیں پاک سرزمین پر پوری کیں ۔ ایسے عظیم انسان قوموں اور نسلوں کے لیئے مثال ہوتے ہیں ۔

اللہ تعالی انکی مغفرت کرے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

افواجِ پاکستان زندہ باد 💝⁦🇵🇰⁩
پاکستان پائندہ باد 💝⁦🇵🇰⁩

Attached Images
 

__________________
Regards,

Khawaja Mazhar IQbal Gunjial | UAE | +971 56789 1914 |

 
Gunjial's Avatar
Gunjial
HALAKU KHAN

Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Age: 43
Posts: 373
Contact Number: +923007970483
Program / Discipline: Mass Communication
Class Roll Number: 32456
Views: 925
Reply With Quote