View Single Post
  #1  
Old 06-10-2013, 02:15 PM
thecool's Avatar
thecool thecool is offline
Senior Member


 
Join Date: Apr 2009
Location: Multan
Posts: 1,163
Contact Number: Push me a PM if you really need
Program / Discipline: Alumni
Class Roll Number: ---
thecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond repute
Default 9/11 ko asal main hua kia tha.


9/11

کو دراصل ہوا کیا تھا ۔۔۔۔۔ کچھ نہایت دلچسپ سوالات اور انکے ممکنہ جوابات ۔۔۔۔! افغانستان کی ایک غآر میں بیٹھے 19 عربوں نے دنیا کے سب سے بڑے ، مضبوط اور مربوط دفاعی نظام کو شکست دی وہ بھی ایک دن میں چار مرتبہ !!!!! شائد غیر معمولی ذہانت ؟؟؟؟؟؟ دنیا کی تین بڑی بلڈنگز ہوا میں کسی آزادانہ رفتار سے گرنے والی پتھر کی طرح زمین پر آگریں ۔۔۔! شائد طبعیات کا کوئی اصول ؟؟؟؟ عمارت میں استعمال ہونے والا سٹیل جو کہ 2750 فارن ھائٹ پر پگھلتا ہے وہ جہاز کے 1517 فارن ھائٹ پر جلنے والے ایندھن سے پگھل گیا !!!!! شائد کیمسٹری کا کوئی اصول ؟؟؟ دو بلڈنگوں سے دو جہاز ٹکرائے اور تین عمارتیں گر گئیں !!!!!! شائد ریاضی کا کوئی اصول؟؟؟؟ تمام دہشت گرد جہاز میں سوار ہوئے لیکن کسی ایک کا نام بھی مسافروں کی لسٹ میں نہیں تھا !!! شائد جادو؟؟؟؟ اس خود کش مشن کے بعد بھی 5 دہشت گرد زندہ رہے جنکا بعد میں بی بی سی نے انٹروید کیا !!!!!! شائد بدروحیں ؟؟؟ پینٹگان دنیا کی سب سے زیادہ حساس اور محفوظ عمارت تصور کی جاتی ہے ۔ اس سے ایک جہاز ٹکرایا لیکن آج تک اسکی کوئی ویڈیو یا تصویر پیش نہیں کی جا سکی !! شائد اتفاق ؟؟؟ ایک جہاز شانکس ول میں بھی ٹکرایا گیا لیکن حیرت انگیز طور پر اس جہاز کا کوئی ایک بھی ٹکڑا دستیاب نہیں ہو سکا !!! شائد اسکو کوئی بلا کھا گئی تھی ؟؟؟ جہاز سے موبائل فون پر کالیں کی جاتیں رہیں !!! شائد کوئی نئی ٹیکنالوجی؟؟ مسلمان بے گناہ نہیں ہیں سارے سوالوں کے جوابات تو دے دئیے گئے !!




Reply With Quote