View Single Post
  #1  
Old 13-05-2013, 10:10 AM
.BZU.'s Avatar
.BZU. .BZU. is offline


 
Join Date: Sep 2007
Location: near Govt College of Science Multan Pakistan
Posts: 9,693
Contact Number: Removed
Program / Discipline: BSIT
Class Roll Number: 07-15
.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute
Not Matter Nawaz Sharif aglay 5 Salon main jo qoom ko dain gay

نواز شریف صاحب اگلے پانچ سالوں میں قوم کو جو دینگے ، قوم سے اپنے پہلے خطاب میں اسکا اعلان کر دیں

بلیٹ ٹرین کی افتتاحی تقریب کب تک متوقع ہے؟؟

بلیٹ ٹرین کہاں سے کہاں تک چلائی جائیگی؟؟

کراچی میں انڈر گراؤنڈ میٹرو کب اور کیسے بنے گی؟؟

کراچی سے پشاور موٹر وے کب تک بنے گا؟؟

لوڈ شیڈنگ کی آخری تاریخ کیا ہوگی؟؟

قرضے دینے والا بنک جہاں سے دھوبی اور درزی قرضے لے سکیں گے کب قائم ہونگے؟؟

ڈرونز پر کیا پالیسی ہوگی؟؟

امریکی جنگ پر کیا پالیسی ہوگی؟؟ واضح پالیسی سیاسی بیان نہیں چلیگا
منہگائی کیسے اور کب کم ہوگی؟؟

پٹرول کب سستا ہوگا؟؟

بجلی اور گیس کب اور کیسے سستی ہوگی؟؟

پنجاب کا جو کرائم پانچ سالوں میں کم نہیں ہوا زرداری کی وجہ سے وہ کب ختم ہوگا؟؟

پنجاب کے ہسپتال جو زرداری کی وجہ سے ناقص رہے کب صحیح ہونگے؟؟

غریب کو انصاف کی فراہمی کیسے یقینی بنائی جائیگی؟؟؟

تعلیم کیسے بہتر ہوگی جو زرداری نے تباہ کی ؟؟؟
زراعت کیسے بہتر ہوگی جو زرداری نے تباہ کی ؟؟؟

تحریک انصاف والو ہمت نہیں ہارو نواز شریف صاحب نے تو ترنگ میں آ کر وعدے کردیے ہیں لیکن کیا انکو اب انکا دادا پورا کریگا ؟؟....اگر یہ وعدے پورے کردیں تو همیں اور کیا چاہیے؟؟؟ اور اگر نا کرسکے تو انکی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے انکا جینا حرام کردیں گے ..... پی ٹی ای مانیٹر ہے...اور مانیٹر مانیٹر ہوتا ہے چاہے کلاس کا ہو یا اسمبلی کا...پی ٹی ائی کے پاس سوشل میڈیا ہے...ایک گراس روٹ لیول کی تنظیم ہے..نوجوان ہیں یہ پی ٹی ائی کی اپوزیشن کا مقابلہ کیسے کرینگے؟؟

بس ایک کام کرو اس الیکشن کی ساری اخباری کٹنگز سنبھال کے رکھو.... ساری ویڈیوز کاپی کرلو سارے وعدے جو علاقائی بنیادوں پر یا قومی بنیادوں پر کے....انکی لسٹ تیار رکھو پانچ سال کوئی بڑی مدت نہیں ...زرداری کے پانچ سال نکل گئے تو یہ بھی نکل جائینگے پھر ایک اور میچ ہوگا اب تحریک انصاف نے ہارنا سیکھ لیا ہے اس لئے جیتنا آسان ہوگا

مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ مقابلہ تو اب ہوگا....الیکشن تو وارم اپ تھا..جھوٹ اور سچ کا فیصلہ تو اب ہوگا

__________________
(¯`v´¯)
`*.¸.*`

¸.*´¸.*´¨) ¸.*´¨)
(¸.*´ (¸.
Bzu Forum

Don't cry because it's over, smile because it happened
Reply With Quote