View Single Post
Old 01-02-2009, 09:03 PM   #1
امریکہ کی سب سے بڑی مسجد (Source: VOA)
.BZU. .BZU. is offline 01-02-2009, 09:03 PM

امریکہ کی سب سے بڑی مسجد (Source: VOA)

امریکہ میں مسلمانوں کی تعداد لاکھوں میں ہے جن کا تعلق دنیا کے لگ بھگ ہر ملک سے ہے۔ مسلمان تارکین وطن جہاں اپنے ساتھ اپنی ثقافت اور روایات کے رنگ لے کر آئے ہیں وہاں انہوں نے امریکہ کے طول و عرض میں اللہ کے حضور سربسجود ہونے کے لیے مساجد بھی تعمیر کی ہیں۔

امریکہ میں بنائی جانے والی مساجد میں جہاں ایک طرف اسلامی فن تعمیر کو ایک نمایاں مقام دیا گیا ہے اور اکثر مساجد میں گنبد و محراب و مینار نظر آتے ہیں-
Name:  american_mosque.jpg
Views: 1317
Size:  39.2 KB

وہاں ان مساجد میں عہد حاضر کے تقاضوں اور ایک ایسے معاشرے میں جہاں مسلمان ایک اقلیت کی حیثیت سے رہ رہے ہوں، ان کی ضروریات کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔ یہ مساجد عبادت کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے لیے ایک کمیونٹی سینٹر کا کام بھی سرانجام دے رہی ہیں۔

امریکہ میں تعمیر ہونے والی مساجد میں سے سب سے بڑی مسجد ریاست مشی گن کے شہر ڈیئربورن میں واقع ہے۔ اور یہ مسجد اسلامک سینٹر آف امریکہ کہلاتی ہے۔


Name:  american_mosque1.jpg
Views: 709
Size:  48.6 KB


__________________
(¯`v´¯)
`*.¸.*`

¸.*´¸.*´¨) ¸.*´¨)
(¸.*´ (¸.
Bzu Forum

Don't cry because it's over, smile because it happened

 
.BZU.'s Avatar
.BZU.


Join Date: Sep 2007
Location: near Govt College of Science Multan Pakistan
Posts: 9,693
Contact Number: Removed
Program / Discipline: BSIT
Class Roll Number: 07-15
Views: 2289
Reply With Quote