View Single Post
Old 26-02-2012, 10:20 AM   #1
.BZU.
Default Chunti (چیونٹی) ko nahi marna chahiye

Name:  chunti.jpg
Views: 977
Size:  46.0 KB

نبی نے فرمایا:۔ ’’انبیا (سابقین) میں سے ایک نبی کو کسی
چیونٹی نے کاٹ لیا۔ انہوں نے چیونٹی کی پوری بستی جلانے کا حکم دے دیا۔ اللہ رب العزّت نے ان پر وحی نازل فرمائی کہ ایک چیونٹی کے کاٹنے کی و جہ سے آپ نے اللہ تعالیٰ کی مخلوق کے ایک گروہ کو ہلاک کر دیا جوکہ اللہ کی تسبیح کرتا تھا ‘‘۔ (عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ ) {وضاحت: چونٹیوں کو نہیں مارنا چاہئے}

صحيح مسلم حصہ سوم
  Reply With Quote