View Single Post
  #1  
Old 21-02-2012, 01:05 PM
.BZU.'s Avatar
.BZU. .BZU. is offline


 
Join Date: Sep 2007
Location: near Govt College of Science Multan Pakistan
Posts: 9,693
Contact Number: Removed
Program / Discipline: BSIT
Class Roll Number: 07-15
.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute.BZU. has a reputation beyond repute
Pink Akhir Burqa Moashray say kaisay rukhsat hua?


‎"میں اُن خواتین سے پوچھتا ھوں کہ پچھلے پچاس ساٹھ سال کے دوران میں بُرقعہ آپ کے معاشرے سے آخر کس طرح رخصت ھُوا ھے ؟ کیا کبھی سڑکوں پر کوئی پولیس کھڑی کی گئی تھی جس نے زبردستی آپ کے بُرقعے اُتروائے ھوں ؟
اگر ایسا نہیں ھوا بلکہ صرف تعلیم اور مغربی تہذیب کے اثرات اور ماحول کے دباؤ نے آپ سے برقعے اتروائے ھیں ، تو ان شاٴاللہ جب اسلامی تعلیم پھیلے گی ، اسلامی تہذیب کو مغربی تہذیب کی جگہ فروغ نصیب ھو گا اور ماحول بدلے گا ، تو خود ان لباسوں میں پھرتے ھوئے شرم محسوس ھونے لگے گی ، جن میں خواتین آج پھر رھی ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابتدائی اسلامی معاشرے میں بھی عورتوں کو مار مار کر پردہ نہیں کرایا گیا تھا ، بلکہ اللہ اور اسکے رسول (ص) کی تعلیمات نے جب عورتوں کے دلوں میں ایمان پیدا کر دیا تو عورتوں کو صرف یہ بتانا کافی ھو گیا کہ اللہ اور رسول (ص) کو بےحجابی پسند نہیں ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد انھوں نے خود اپنی خوشی سے پردہ اختیار کر لیا ۔"

(سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، دین اور خواتین )

__________________
(¯`v´¯)
`*.¸.*`

¸.*´¸.*´¨) ¸.*´¨)
(¸.*´ (¸.
Bzu Forum

Don't cry because it's over, smile because it happened
Reply With Quote