View Single Post
Old 12-01-2012, 07:50 AM   #1
.BZU.
Islamic سونے کی انگوٹھیاں مرد کو پہننا کیسا ہے

سونے کی انگوٹھیاں مرد کو پہننا کیسا ہے
محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہا ہم سے غندر نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے ، ان سے نضر بن انس نے ، ان سے بشیر بن نہیک نے اور ان سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی کے پہننے سے مردوں کو منع فرمایا تھا ۔ اور عمرو نے بیان کیا ، کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ، انہیں قتادہ نے ، انہوں نے نضر سے سنا اور انہوں نے بشیر سے سنا ۔ آگے اسی طرح روایت بیان کی ۔
كتاب اللباس - صحيح البخاري
حديث -5864

  Reply With Quote