31-10-2011, 03:49 PM
|
| Senior Member | | Join Date: Apr 2009 Location: Multan
Posts: 1,163
Contact Number: Push me a PM if you really need Program / Discipline: Alumni Class Roll Number: --- | |
Re: PTI - LIVE Jalsa in Lahore on 30th October - Pakistan Tehreek-E-Insaf
مغربی اور امریکی میڈیا نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسےکو حیران کن شو قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ اس سے حکومت مخالف تحریک میں تیزی آسکتی ہے جبکہ عمران کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو امریکا کے لئے باعث تشویش قرار دیا ہے۔
اخبار کے مطابق عمران کی تقریر غیر معمولی نہیں تھی لیکن ان کی سیاستدانوں کو اپنے اثاثے ظاہر کرنے کی بات نئی بات تھی
برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے لکھا ہے کہ کل کی ریلی سے عمران خان پاکستانی سیاست میں ایک طاقت بن کر ابھرے ہیں۔ |