
22-10-2011, 07:09 PM
|
 | | | Join Date: Sep 2007 Location: near Govt College of Science Multan Pakistan
Posts: 9,693
Contact Number: Removed Program / Discipline: BSIT Class Roll Number: 07-15 | |
Re: Syed Qaim Ali Shah.. Wah re Jamhori Hakomat aur Siasat صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ
سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلوں کا فیصلہ کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما اور صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فریال تالپور کو رکن سندھ اسمبلی بنانے کے لیے دو نشستیں خالی کرائی جائینگی۔ |