View Single Post
Old 01-09-2011, 06:02 AM   #1
thecool
Thumbs up Dua. Aye Mahe Mubrak, meri zindagi main dobara ana. اے ماہ مبارک ميري درخواست ہے ميري زندگي ميں دوبارہ بھي آنا

اے ماہ مبارک
ميري درخواست ہے ميري زندگي ميں دوبارہ بھي آنا
تاکہ
جو کمي و کوتاہي ہو گئي اس کو دور کر سکوں

ليکن
يہ عہد تو ہم سال کرتے ہيں کہ
اگلے سال بس عبادات ميں مشغول رہيں گے ۔
جانے پھر ہم کيوں پھر جاتے ہيں اپني ہي بات سے؟

اے مالک دو جہاں
ہم تيرے مہمان کي قدر نہ کر سکے

وہ مہمان کہ جس کے آنے سے
ہمارے دسترخوانوں کي رونقيں بڑھ گئي تھيں

ہمارے دلوں ميں خشوع پيدا ہونے ہي چلا تھا
کہ اب اس کي رخصتي کا وقت قريب آ گيا ہے

اے اللہ
ہم بہت گنہگار ہيں ، شرمسار ہيں

تو غفور الرحيم ہے
ہماري تمام غلطيوں کو معاف کر دے
اور ہم سب کو قيامت کے دن ،،باب الرياں،،
ميں سے گزرنے والوں ميں سے کر دينا-

آمين يارب العالمين
  Reply With Quote