View Single Post
Old 01-09-2011, 05:55 AM   #1
thecool
Pink Hadees Shareef. [ سنن الترمذي]

عن عائشة ـ رضي الله عنها ـ قالت: قال رسول الله ـ صلّى الله عليه وسلّم ـ: " يكون في آخر هذه الأمّة خسف ومسخ وقذف "، قالت: قلت: يا رسول الله، أنهلك وفينا الصالحون؟ قال: " نعم، إذا ظهر الخبث "،

( أخرجه الترمذي: 2185)....

ترجمہ : حضرت عائشہ رضي اللہ عنہا سے روايت ہے کہ اللہ کے نبي صلي اللہ عليہ وسلم نے ارشاد فرمايا : ميري اس امت کے آخري دور ميں زمين ميں دھنسا دئے جانے ، صورتوں کو مسخ کئے جانے اور پتھروں سے مارے جانے کا عذاب آئے گا ، حضرت عائشہ رضي اللہ عنہا کہتي ہيں کہ ميں نے عرض کيا : اے اللہ کے رسول ! ہمارے اندر ابھي نيک لوگ موجود ہونگے پھر بھي ہم ہلاک کردئے جائيں گے ؟ آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا : ہاں جب فسق و فجور عام ہوجائے گا تو ايسا ہوگا ۔ [ سنن الترمذي]
  Reply With Quote