کسی نے کہا
بچپن اک بار ملتا ہے
خوب کھل کود کر لو
کہیں سے آواز ای
جوانی دیوانی ہے
سرے مزے اڑا لو
کوئی بولا
کولیج اور یونورسٹی زندگی میں اک بار ملتی ہیں
خوب مستی کر لو
افسوس..............
کوئی یہ نہیں کہتا
زندگی بھی اک بار ملتی ہے الله کو راضی کر لو
اور عقلمند وہ ہی ہے جو مرنے سے پہلے
الله کو راضی کر لے