View Single Post
Old 08-08-2011, 02:29 AM   #1
.BZU.
Lovely Eman kay 3 darjay, ایمان کے تین درجہ

حضرت ابو سعيد خدری سے راویت ہے کے میں نے رسول (صلى الله عليه واله وسلم) کو فرماتے ہوے سنا کے جو شخص تم میں سے برائی کو ہوتے ہوے ديکهے تو اسے اپنے ہاتھ سے روک دے اگر ہاتھ سے روکنے کی طا قت نہں تو زبان سے روکو اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو دل سے برا جانو اور یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے (مسلم ح ٤٩
ایمان کے تین درجہ
١ . برائی کو اپنے ہاتھ سے روک دے... یہ درجہ حکمران کہ لئے ھے
٢ . برائی کو زبان سے روکو ....... یہ درجہ علماء حق پر ھے
٣ . اس برائی کو دل سے برا جانو....... یہ درجہ عام عوام الناس پر ھے

ھمارے ملک میں انتشار کی سب سے بڑی وجہ یہ ھے کہ تیسرے درجہ والا حکمران سے مخالفت کی وجہ سے پہلے درجہ پر آکر ایسی برائی کو روکنے کی کوشش کرتا ھے جس سے ملک و قوم میں انارکی پھیلتی ھے وہ برائی ختم نہیں ھوتی اور برائیاں پیدا هو جاتی ھیں
  Reply With Quote