View Single Post
Old 16-07-2011, 12:07 AM   #1
.BZU.
Lightbulb (The Hardness of Heart) دل کا سخت ہونا

دل کا سخت ہونا

جمود العیون من قساوۃ القلب

آنکھوں سے آنسو کا نہ نکلنا دل کا سخت ہونا ہے۔

و قساوۃ القلب من کثرۃ الذنوب

اور دل کا سخت ہونا گناہوں کی وجہ سے ہے۔

وکثرۃ الذنوب من نسیان الموت

اور گناہوں کی کثرت موت کو بھولنے سے ہے۔

ونسیان الموت من طول الامل

اور موت کو بھولنا لمبی امیدوں کی وجہ سے ہے۔

وطول الاملمن حب الدنیا

اور لمبی امیدیں دنیا کی محبت کی وجہ سے ہیں۔

وحب الدنیا راس کل خطءیۃ

اور دنیا کی محبت تمام گناہوں کی جڑ ہے
  Reply With Quote