View Single Post
Old 03-07-2011, 08:42 PM   #1
.BZU.
Sunny مظلوم اور ظالم، دونوں کی مدد کرو


حضرت انس(رضی الله عنہ)سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا

اپنے(مسلمان) بھائی کی مدد کرو ، چاہے وہ ایک ظالم ہے یا وہ مظلوم میں سے ایک ہے لوگوں نے پوچھا،" اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم )! اگر وہ مظلوم ہے تو اسکی مدد کرنا جائز ہے ، لیکن ایک ظالم کی مدد ہم کیسے کریں؟ "
آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا ،" اسکو دوسروں پر ظلم کرنے سے روک کر.

بخاری، کتاب: 3 ، جلد:43 ، حدیث: 624


Narrated Anas (R.A):

Allah's Apostle (PBUH) said, "Help your brother, whether he is an oppressor or he is an oppressed one. People asked, "O Allah's Apostle! (PBUH) It is all right to help him if he is oppressed, but how should we help him if he is an oppressor?" The Prophet (PBUH) said, "By preventing him from oppressing others."

Bukhari :: Book 3 :: Volume 43 :: Hadith 624
  Reply With Quote