View Single Post
  #16  
Old 19-03-2011, 11:37 PM
thecool's Avatar
thecool thecool is offline
Senior Member


 
Join Date: Apr 2009
Location: Multan
Posts: 1,163
Contact Number: Push me a PM if you really need
Program / Discipline: Alumni
Class Roll Number: ---
thecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond reputethecool has a reputation beyond repute
Default Re: Tahir Ul Qadri Sajda karvaate huay !‏

حضرت معاذ (رضی اللہ عنہ) ملک شام گئے۔
وہاں انہوں نے دیکھا کہ شامی لوگ اپنے بڑوں کو سجدہ کرتے ہیں۔
جب معاذ (رضی اللہ عنہ) لوٹے تو انہوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کو سجدہ کیا۔
آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے پوچھا : معاذ ، یہ کیا بات ہے ؟
معاذ (رضی اللہ عنہ) نے جواب دیا : میں نے اہلِ شام کو دیکھا کہ وہ اپنے بڑوں اور بزرگوں کو سجدہ کرتے ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) اس کے سب سے زیادہ مستحق ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
اگرمیں کسی کو اللہ تعالی کے علاوہ کسی اورکے لیے سجدہ کرنے کاحکم دیتا توعورت کوحکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کوسجدہ کرے ۔
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے جب تک عورت اپنے خاوند کے حق ادا نہیں کرتی وہ اس وقت تک اپنے رب کے حقوق بھی ادا نہیں کرسکتی ، اوراگرخاون د اس سے اس کا نفس مانگے (یعنی خواہشِ جماع) اوروہ کجاوہ ( اونٹ کی کاٹھی ) پر ہو تو اسے نہیں روکنا چاہیے ۔
ابن ماجہ



Reply With Quote