
28-11-2010, 12:37 PM
|
 | BZU EVENTS | | Join Date: Nov 2008 Location: *************
Posts: 294
Contact Number: +923xxxxxxxxx Program / Discipline: BSCS Class Roll Number: 00-00 | |
Re: ممبئی:’سب سے مہنگے‘ مکان کا افتتاح ممبئی میں بھارت کے امیر ترین شخص اور صنعتکار مکیش امبانی کے اس گھر کا افتتاح ہو گیا ہے جسے دنیا کا سب سے مہنگا مکان قرار دیا جا رہا ہے۔ 
مکیش امبانی کا یہ مکان ستائیس منزلہ ہے جس کا نام انٹیلیا ہے۔ یہ ممبئی کے مہنگے ترین علاقے ایلٹا ماؤنٹ روڈ پر تعمیر کیا گیا ہے۔ |