Re: Daily Lesson's from Islam and other (Share yours's) بنی اسرائیل سے پوچھیئے کہ ہم نے انہیں کتنی روشن دلیلیں
دیں اور جو الله کی نعمت کو بدل دیتا ہے بعد اس کے کہ وہ اس کے پاس آ چکی
ہو تو بے شک الله سخت عذاب دینے والا ہے ﴿۲۱۱﴾ کافروں کو دنیا کی زندگی
بھلی لگتی ہے اور وہ ان لوگوں کا مذاق اڑاتے ہیں جو ایمان لائے حالانکہ
جولوگ پرہیزگار ہیں وہ قیامت کے دن ان سے بالاتر ہوں گے او...ر الله جسے چاہے
بے حساب رزق دیتا ہے ﴿۲۱۲﴾ |