View Single Post
Old 08-10-2010, 09:30 PM   #1
muhammad_ijaz
Default سلام میں پہل کرنے والا اللہ کے زیادہ قریب ہے

حضرت ابوامامہ صدی بن عجلان باہلی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : لوگوں میں سے اللہ تعالیٰ کے زیادہ قریب وہ شخص ہے جو ان میں سے سلام کر نے میں پہل کر تا ہے۔
(ابو داؤد۔ سند جید ہے)

سلام میں پہل کرنے کا مطلب ہے کہ اس میں تکبر نہیں ہے اور اس کو نیکی پسند ہے – اور یہ دو باتیں انسان کو اللہ کے قریب کرنے والی ہیں

  Reply With Quote