View Single Post
  #1  
Old 08-10-2010, 09:24 PM
muhammad_ijaz's Avatar
muhammad_ijaz muhammad_ijaz is offline
Grown up punk

 
Join Date: Sep 2010
Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے
Program / Discipline: Urdu
Class Roll Number: 15
muhammad_ijaz will become famous soon enough
Default ان شاء للہ چھٹی والے دن ہی آمد ہوا کرے گی


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم – السلام علیکم


میں نے چند دن پہلے دو تھریڈ پوسٹ کیے تھے- ایک یہ والا تھا


اگر برا خواب دیکھیں تو کیا کریں


حضرت ابو قتادہ بیان کر تے ہیں نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : نیک خواب اور ایک روایت میں ہے اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے ہے پس جو شخص کوئی نا پسندیدہ چیز دیکھے تو وہ اپنی بائیں جانب تین بار پھونک دے اور شیطان سے پناہ مانگے اس لیے کہ یہ خواب اسے نقصان نہیں پہنچآئے گا۔ (متفق علیہ)


اور دوسرا بھی اسی طرح تھا – لیکن موڈریٹر دی کول نے یہ دونوں تھریڈ ختم کر دیے


ایک مسلمان ہو کر موڈریٹر نے پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی دو حدیثیں کس طرح ختم کر دیں ، یہ میری سمجھہ سے باہر ہے


میں خود بھی کسی جگہ ایڈمن ہوں – میرا یہاں آنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ میرے پاس جو کوئی اسلامی مواد ہے وہ دوسروں سے شئیر کر لوں – لیکن اس طرح کا ماحول کوئی پسندیدہ چیز نہیں ہے – اس سے پہلے میں خوبصورتی کے لئے بسم اللہ کا چمکنے والا لنک دیتا تھا ، وہ بھی ایک مہربان نے ختم کر دیا –

اب میں نے فیس بک کی طرف ہی توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے – ان شاء للہ


اس فورم پہ ان شاء للہ چھٹی والے دن ہی آمد ہوا کرے گی

Reply With Quote