View Single Post
  #1  
Old 07-10-2010, 12:16 PM
Gunjial's Avatar
Gunjial Gunjial is offline
HALAKU KHAN

 
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Age: 43
Posts: 373
Contact Number: +923007970483
Program / Discipline: Mass Communication
Class Roll Number: 32456
Gunjial has a spectacular aura aboutGunjial has a spectacular aura aboutGunjial has a spectacular aura about
Default ****اقباليات**** Muhammad Iqbal ke Ashaar ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

PLEASE SHARE SOME POEMS OF OUR BELOVED POET ALAMA MUHAMMAD IQBAL FOR GIVEN HIM A TRIBUTE ....................
1ST FROM MY SIDE...........

اقـــبـالــــــيـــات **



جیسا کہ آپ تمام دوستوں کو معلوم ہے کہ
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال صاحب کی خدمات کا احاطہ کرنا تو شاید ممکن نہیں،
ان ہى کی ياد ميں ايك سلسلہ شعرشروع كيا جارہا ہے
..ہر
آنيوالا ممبر کلیات اقبال سے ایک شعر لکھیگا ..
فلك
کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ
مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ
اس جلوہِ بے پردہ کو پردوں میں چھپا دیکھ
ایامِ جدائی کے ستم دیکھ، جفا دیکھ


---------- Post added 07-10-2010 at 11:17 AM ---------- Previous post was 06-10-2010 at 08:56 PM ----------

ضمير مغرب ہے تاجرانہ، ضمير مشرق ہے راہبانہ

ضمير مغرب ہے تاجرانہ، ضمير مشرق ہے راہبانہ
وہاں دگرگوں ہے لحظہ لحظہ، يہاں بدلتا نہيں زمانہ
کنار دريا خضر نے مجھ سے کہا بہ انداز محرمانہ
سکندري ہو، قلندري ہو، يہ سب طريقے ہيں ساحرانہ
حريف اپنا سمجھ رہے ہيں مجھے خدايان خانقاہي
انھيں يہ ڈر ہے کہ ميرے نالوں سے شق نہ ہو سنگ آستانہ
غلام قوموں کے علم و عرفاں کي ہے يہي رمز آشکارا
زميں اگر تنگ ہے تو کيا ہے، فضائے گردوں ہے بے کرانہ
خبر نہيں کيا ہے نام اس کا، خدا فريبي کہ خود فريبي
عمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کے تقدير کا بہانہ
مري اسيري پہ شاخ گل نے يہ کہہ کے صياد کو رلايا
کہ ايسے پرسوز نغمہ خواں کا گراں نہ تھا مجھ پہ آشيانہ


---------- Post added at 01:16 PM ---------- Previous post was at 11:17 AM ----------

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامي ہے نام

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامي ہے نام
مکر و فن خواجگي کاش سمجھتا غلام!
شرع ملوکانہ ميں جدت احکام ديکھ
صور کا غوغا حلال، حشر کي لذت حرام!
اے کہ غلامي سے ہے روح تري مضمحل
سينۂ بے سوز ميں ڈھونڈ خودي کا مقام

__________________
Regards,

Khawaja Mazhar IQbal Gunjial | UAE | +971 56789 1914 |

Last edited by Gunjial; 07-10-2010 at 08:34 AM.