View Single Post
Old 05-10-2010, 07:21 PM   #1
muhammad_ijaz
Default ہمارا سلام وہی ہے جو آدم علیہ السلام کو سکھایا گیا

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جب اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا تو انہیں فرمایا جاؤ اور فرشتوں کی اس بیٹھی ہوئی جماعت کو سلام کرو اور وہ جو تمہیں جواب دیں اسے غور سے سنو پس وہ تمہارا اور تمہاری اولاد کا سلام ہو گا، حضرت آدم نے کہا : السلام علیکم - فرشتوں نے کہا : السلام علیکم و رحمۃ اللہ پس انھوں نے ’’رحمۃ اللہ‘‘ کا اضافہ کیا۔
(متفق علیہ)

  Reply With Quote