View Single Post
  #1  
Old 04-10-2010, 05:56 AM
muhammad_ijaz's Avatar
muhammad_ijaz muhammad_ijaz is offline
Grown up punk

 
Join Date: Sep 2010
Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے
Program / Discipline: Urdu
Class Roll Number: 15
muhammad_ijaz will become famous soon enough
Default دس سال بعد عدم ثبوت کی وجہ سے رہائی

دس سال بعد انہیں عدم ثبوت کی وجہ سے باعزت بری کیا گیا ہے – لیکن ان کے جو قیمتی دس سال جیل میں گزرے اس کا نقصان کیسے پورا ہو گا – عدلیہ اور پولیس بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہے – جب باقی معاشرے میں بگاڑ ہے تو عدلیہ اور پولیس اس بگاڑ سے محفوظ کیسے رہ سکتے ہیں ؟ ہمیں اپنے پورے معاشرے کی اصلاح کرنے کی ضرورت ہے



Reply With Quote