View Single Post
  #1  
Old 02-10-2010, 07:21 PM
muhammad_ijaz's Avatar
muhammad_ijaz muhammad_ijaz is offline
Grown up punk

 
Join Date: Sep 2010
Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے
Program / Discipline: Urdu
Class Roll Number: 15
muhammad_ijaz will become famous soon enough
Default بارات آنے سے چند گھنٹے پہلے دلہن قتل

حضرت ابن مسعود بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : مسلمان کو گا لی دینا فسق ہے اور اسے قتل کرنا کفر ہے۔
(متفق علیہ)

کتنی جہالت کی بات ہے کہ صرف رشتہ نہ ملنے پر ایک انسان کو قتل کر دیا جائے – کئی رشتے دیکھے جاتے ہیں اور پھر جو پسند ہو ، وہاں شادی کی جاتی ہے – اب یہ تو درست نہیں کہ جنہیں رشتہ نہیں دیا گیا وہ بندوقیں اٹھا لیں



Reply With Quote