29-09-2010, 06:59 PM
|
| Grown up punk | | Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 | |
ڈاکٹر عافیہ کی قربانی نے پاکستانیوں کو متحد کر دیا چلو ڈاکٹر عافیہ کی قربانی کا کوئی تو اثر ہوا – اتنے اتفاق سے پاکستان کے ہر کونے سے ان کی حمایت کی جا رہی ہے – کافی عرصے سے پاکستانی قوم میں اتحاد کی شدید کمی دیکھی جا رہی تھی |