
24-09-2010, 09:44 PM
|
 | Grown up punk | | Join Date: Sep 2010 Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے Program / Discipline: Urdu Class Roll Number: 15 | |
عشق میں ناکامی پر زہر کھا لیا بعض لوگ ایسے ہیں جو التجا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو (جو دینا ہے) دنیا ہی میں عنایت کر ایسے لوگوں کا آخرت میں کچھ حصہ نہیں - اور بعض ایسے ہیں کہ دعا کرتے ہیں کہ پروردگار ہم کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرما اور آخرت میں بھی نعمت عطا فرما اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھنا
sura2 aya=""201 , 200""
اللہ تو انسان کو دنیا اور آخرت دونوں دینا چاہتے ہیں – پھر بے وقوف انسان کیوں صرف دنیا کی چاہت تک ہی محدود رہتے ہیں  |