View Single Post
  #1  
Old 21-09-2010, 10:09 PM
muhammad_ijaz's Avatar
muhammad_ijaz muhammad_ijaz is offline
Grown up punk

 
Join Date: Sep 2010
Location: پاکستان
Posts: 135
Contact Number: انٹرنیٹ رابطہ ہی کافی ہے
Program / Discipline: Urdu
Class Roll Number: 15
muhammad_ijaz will become famous soon enough
Default وطن کارڈ - متاثرین سیلاب کے لئے نیا عذاب

"

(اے اللہ!) جو ہم پر ظلم کرے تو اس سے بدلہ لے جو ہم سے عداوت رکھے ان کے مقابلے میں ہماری مدد فرما ہمارے دین کے بارے میں ہمیں مصیبت و آزمائش میں نہ ڈالنا اور دنیا ہی کو ہمارا مطمح نظر اور مبلغ علم نہ بنا نا اور ایسے لوگوں کو ہم پر مسلط نہ کرنا جو ہم پر رحم نہ کریں۔ (ترمذی۔ حدیث حسن ہے)

وطن کارڈ کے ذریعے متاثرین سیلاب کو ایک نئے عذاب میں ڈال دیا گیا ہے – کیا امداد دینے کا اور کوئی مناسب حل نہ نکالا جا سکتا تھا – یا کارڈ دینے کے طریقہ کار کو بہتر نہ بنایا جا سکتا تھا – خیر عوام کو یاد رکھنا چاہئیے کہ اس حکومت کو انہوں نے خود ہی منتخب کیا ہے – اللہ توفیق دے تو آئیندہ نیک لوگوں کو ووٹ دیجئیے گا



Reply With Quote